عارف علوی پر دو مقدمات بنائونگا، بلاول بھٹو
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدر عارف علوی پر دو مقدمات بنانے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے سامنے بھٹو ریفرنس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

