شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے کیوں نکالا گیا؟ علی امین گنڈاپور کا انکشاف
سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکالے جانے کے پسِ پردہ محرکات سے پردہ اٹھا دیا۔
ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ 9 مئی…