شروعات ہوچکی ہے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگی: خرم شہزاد
اسلام آباد: وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور مستقبل میں اس میں مزید کمی کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے پر فوری اثر پڑتا ہے، اسی طرح…