شبلی فراز، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کسی کو سٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دینے کے فیصلے سے لاعلم
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کسی کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دینے کے فیصلے سے لاعلم نکلے۔گزشتہ روز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر…