سی فوڈ برآمدات پہلی بار 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں: وفاقی وزیر برائے بحری امور
وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے بتایا کہ پاکستان سے فشریز ایکسپورٹ پہلی بار 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔
وزیربحری امور جنید انوار چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مجموعی سی فوڈ برآمدات 80 کروڑ ڈالر تک پہنچنے کی توقع…