سی سی پی نے سرکاری خریداری میں بڈ رگنگ روکنے کے لیے اے آئی سسٹم بنا لیا
اسلام آباد — کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے سرکاری خریداری میں بولیوں کی ملی بھگت پکڑنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی سسٹم بی آر ڈی ایس تیار کر لیا ہے۔
یہ سسٹم پروکیورمنٹ ڈیٹا کا جائزہ لے کر مشکوک بولیوں کی نشاندہی کرے گا۔ پاکستان میں ہر…

