سینیٹ الیکشن میں ٹکٹوں کی خرید و فروخت سے بانی پی ٹی آئی باخبر ہیں، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی ٹکٹوں کے لیے بولیاں لگی ہیں، جس سے یہ…