سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان، کوئی کھلاڑی اے کیٹیگری کا اہل نہ ہونے سے کیٹیگری ختم، کون کھلاڑی کس کیٹگری…
2025-26 کے لیے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 کھلاڑیوں کو کانٹریکٹس دے دیے، پرفارمنس کی بنیاد پر کیٹیگری بی، سی اور ڈی میں 10،10 کھلاڑی رکھے گئے ہیں۔
کانٹریکٹس یکم جولائی 2025…

