سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 35 خارجی ہلاک، 12 جوان شہید
سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران 35 خارجی ہلاک جبکہ بہادری سے لڑتے ہوئے 12 جوان شہید ہوگئے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسزنے خیبر پختونخوا میں 10 سے 13 ستمبر کے دوران کارروائیاں…