سڈنی میراتھون میں 24 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز ایکشن میں ہوں گے
دنیا کی بڑی میراتھونز میں شامل سڈنی میراتھون کل آسٹریلیا میں منعقد ہوگی، جس میں دنیا بھر سے 40 ہزار سے زائد رنرز شرکت کریں گے۔
سڈنی میراتھون میں 24 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز بھی حصہ لیں گے، جن میں 19 مرد اور 5 خواتین شامل ہیں۔…