سٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری میں ملوث افراد کے خلاف فوجداری مقدمات درج
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اسٹاک ایکسچینج میں مختلف حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری میں ملوث افراد جن میں اسپانسرز اور بروکریج ہاؤس مینجمنٹ کے افراد کے خلاف علیحدہ علیحدہ فوجداری مقدمات درج کروا دئے ہیں۔…