سوات انتظامیہ بارشوں کے دوران ندی نالوں کی بروقت صفائی کر کے شہریوں کو عوام دوست ماحول فراہم کرنے…
سوات (نمائندہ خصوصی)سوات میں حالیہ بارشوں کے دوران ڈبلیو ایس ایس سی کے اہلکاروں نے ندی نالوں کی بروقت صفائی کر کے شہریوں کو عوام دوست ماحول فراہم کرنے میں کامیاب ہوئے
شدید بارش اور ژالہ باری کے باوجود جگہ جگہ ڈبلیو ایس ایس سی کے اہلکار…