سندھ حکومت نے پبلک سروس کمیشن کی عمر اور امتحان میں شراکت کے مواقع بڑھادیے
کراچی: سندھ کابینہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن میں اصلاحات کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت مشترکہ مسابقتی امتحان (سی سی ای) میں شرکت کے لیے عمر کی حد اور امتحان میں حصہ لینے کے مواقع بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ…

