سلمان خان کی معروف ہدایت کار کے ساتھ ہاتھا پائی ، وجہ کیا بنی؟
سلمان خان اور معروف ہدایت کار سبھاش گھئی کے درمیان ایک پارٹی کے دوران تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کی وجہ اب سامنے آگئی ہے۔
سبھاش گھئی نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ واقعے کے وقت سلمان خان نے شراب پی رکھی تھی۔…