سانحہ گل پلازہ کے 72 متاثرین میں سے 61 کے اہلخانہ کو معاوضے کے چیک پہنچادیے گئے، وزیراعلیٰ کوبریفنگ
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے 72 متاثرین میں سے 61 کے اہل خانہ کو ان کے گھروں پر معاوضے کے چیک پہنچا دیے گئے ہیں۔
بدھ کے روز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت گل پلازہ متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے…