سانحہ پمز: وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی بنائی ہے، قیاس آرائی کے بجائے رپورٹ کا انتظار کرنا چاہیے، وزیر…
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سانحہ پمز پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہے، ہمیں قیاس آرائی کے بجائے اس کی رپورٹ کا انتظار کرنا چاہیے۔
فوسپاہ موبائل ایپ کی لانچنگ تقریب کے بعد…

