ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پہلے روز پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز سمیت 10 میڈل جیت لیے
بنگلادیش میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گولڈ، 1 سلور اور 7 برانز میڈلز سمیت مجموعی طور پر 10 تمغے جیت لیے۔
میر پور میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے میر حمزہ کاسی…