رہبرِ اعلیٰ کے خلاف کبھی بھی کھڑا نہیں ہوں گا، مسعود پزشکیان
*مسعود پزشکیان: میں کبھی رہبر اعلیٰ خامنہ ای کے خلاف نہیں کھڑوں گا، ملک کا اتحاد اولین ترجیح*
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای سے اپنی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی رہبر اعلیٰ کے خلاف نہیں کھڑے…