روزانہ قیلولہ کرنے کی عادت سے دماغ پر مرتب ہونیوالے اہم اثر کا انکشاف
دوپہر کے وقت نیند لینا یا قیلولہ کرنا دن بھر کی توانائی بحال کرنے کا ایک مؤثر ذریعہ سمجھا جاتا ہے، تاہم طویل وقت تک سونے کی عادت دماغی صحت سے متعلق کسی مسئلے کی علامت بھی ہوسکتی ہے۔
یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے، جس کے مطابق…

