رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 44 فیصد کم رہی: اسٹیٹ بینک
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، فروری 2026 میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 18.67 کروڑ ڈالر رہا، جس میں ملکی نجی شعبے میں فروری میں…

