رجسٹرار سپریم کورٹ کا 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست وصول کرنے سے انکار
رجسٹرار سپریم کورٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست وصول کرنے سے انکار کردیا۔
رجسٹرار آفس کا مؤقف ہے کہ اس نوعیت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جاسکتی ہیں، جبکہ 27ویں آئینی ترمیم کو جسٹس (ر) شبر رضا رضوی کی جانب سے چیلنج…

