راولپنڈی کے اسپتال میں بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سرجری، واپس اڈیالہ منتقل کردیا گیا
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آنکھ کی سرجری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر کے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔
اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی شکایت کی تھی، جس کے باعث انہیں گزشتہ رات نجی…