دینی راستہ اختیار کرنے کے باوجود طلاق ہونے پر سارہ چوہدری کا ردعمل وائرل
پاکستان ٹیلی ویژن کی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے طویل عرصے بعد اپنی طلاق اور نجی زندگی سے متعلق کھل کر بات کرتے ہوئے مختلف تصورات اور سوالات پر وضاحت پیش کی ہے۔
سارہ چوہدری حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پہلی بار…