دیامر: تیزبارش اور لینڈسلائیڈنگ، شاہراہِ قراقرم اپرکوہستان سے متعدد مقامات پر بند
دیامر: تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر بند ہو گئی ہے۔
پولیس کے مطابق سازین سے داسو کے درمیان کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہونے سے ٹریفک معطل ہو گئی جبکہ چلاس کے علاقے منیار کے قریب بھی شاہراہ بند ہے۔ چلاس…