دریائے سندھ میں چشمہ اور جناح بیراج پر دوبارہ نچلے درجے کا سیلاب
ذرائع کے مطابق چشمہ بیراج پر پانی کی آمد بڑھ کر 2 لاکھ 65 ہزار 200 کیوسک ہوگئی، جبکہ بیراج سے پانی کا اخراج 2 لاکھ 60 ہزار 100 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ چشمہ بیراج پر پانی کی سطح 647 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔
پراسکیوٹر جنرل پنجاب کا چیف جسٹس لاہور…