خیرپور کے سہتو ون کنوئیں سے گیس کی پیداوار شروع
کمپنی کے مطابق سہتو ون کنوئیں سے یومیہ 60 لاکھ مکعب فٹ قدرتی گیس حاصل ہو رہی ہے، جو ملکی توانائی کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔
خط میں بتایا گیا ہے کہ گیس کے ذخائر کو 6 انچ قطر کی 5 کلومیٹر طویل پائپ لائن کے ذریعے…