خیبرپختونخوا وفاق کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، دہشتگردی کیخلاف ملکر لڑنا ہوگا: گورنر
ابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے کے مسائل کے حل کے لیے وفاق کے ساتھ بہتر تعلقات اور باہمی تعاون ناگزیر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دورِ حکومت میں وفاق…

