خیبرپختونخوا اسمبلی کا نیا استحقاق قانون آزادیٔ صحافت پر حملہ ہے، اختیار ولی
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر اختیار ولی نے کہا کہ صوبائی حکومت ایسے قوانین متعارف کرا رہی ہے جن کا مقصد اختلافی آوازوں اور آزاد صحافت کو محدود کرنا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حکومت اپنے لیے الگ قانون اور…