خیبرپختونخوا؛ سی ٹی ڈی کا جمرود میں آپریشن، 3 دہشتگرد واصلِ جہنم
سی ٹی ٹی نے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد جہنم واصل کردیئے۔
سی ٹی ڈی کے جاری بیان کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں شاہ کس بائے پاس روڈ پر واقع ناکے کلے میں فتنہ…

