خطے میں مشترکہ سکیورٹی سے متعلق چین کی تجویز کی مکمل حمایت کرتے ہیں: ایران
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران خطے میں مشترکہ سکیورٹی سے متعلق چین کی تجویز کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے مشترکہ سکیورٹی اپنانے پر زور دینا اسی اصول کے مطابق ہے جس…