خانیوال کے قریب شالیمار ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی
لاہور سے کراچی جانے والی 28 ڈاؤن شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی خانیوال ریلوے سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق بوگی پٹڑی سے اترنے کے باعث شالیمار ایکسپریس کو تقریباً ایک گھنٹے کی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا، خوش قسمتی سے…

