حکومت کا پمز اصلاحاتی عمل پیشرفت کا روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا فیصلہ
*پمز اصلاحاتی عمل کی روزانہ مانیٹرنگ کا فیصلہ*
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پمز اصلاحاتی عمل میں پیشرفت کی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وزیراعظم آفس کی ہدایات کے تحت پمز اصلاحات کی نگرانی کے لیے مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر…

