حکومت نے کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں7 روپے 15 پیسے فی لٹر کمی کر دی
حکومت نے کمرشل طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے، جس سے ایئرلائنز کو نمایاں ریلیف ملنے کی توقع ہے۔
قیمت میں کمی کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 231 روپے 72 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔…