حکومت نے عمران خان سے متعلق غیر ملکی میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا
حکومت نے عمران خان سے متعلق بعض غیر ملکی میڈیا میں نشر ہونے والی رپورٹس کو گمراہ کن اور منظم منفی پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق عمران خان کسی انتظامی حراست میں نہیں بلکہ مجاز عدالتوں کی جانب سے…