حکومتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مذاکرات کے حتمی ڈرافٹ پر اتفاق نہ ہوسکا: بیرسٹر گوہر
سوات: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری ہے اور اسے ملتوی نہیں کیا جا رہا، جبکہ حکومتی ہٹ دھرمی کے باعث مذاکرات کے حتمی ڈرافٹ پر اتفاق نہیں ہوسکا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا…

