حکمران دو کلو آٹا دے کر قوم کو راضی کر رہے ہیں،سراج الحق
کندھ کوٹ(نیوزڈیسک) جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اس حکومت نے ایک ہی راستہ سیکھا ہے کہ پوری قوم کو فقیر بنا دو۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کندھ کوٹ کرم پور پہنچ گئے جہاں انہوں حادثے میں جاں بحق صوبائی رہنما…