حوثی حملوں کے خلاف سعودی عرب کا دفاع کریں گے، مصری صدر کا اعلان، پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے درخواست کی تو مصر حوثی ملیشیا کے حملوں کے خلاف مملکت کے دفاع کے لیے ہر ضروری اقدام کرے گا۔
السیسی نے مصری ملٹری اکیڈمی کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب کو نقصان…

