حماد اظہر سے فیملی اور وکلاءکی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
*حماد اظہر سے ملاقات کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا*
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ…