حج پورٹل کے ذریعے پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کوٹہ مکمل ہونے تک جاری ہے: وزارت مذہبی امور
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج پورٹل کے ذریعے پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ مقررہ کوٹہ مکمل ہونے تک جاری رہے گی۔
وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حج آپریشن کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کی حکومتی پالیسی…