جو دہلی کے ساتھ کیا، وہی کابل کے ساتھ کریں گے: خواجہ آصف
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کابل حکومت بھارت کی پراکسی بنی ہوئی ہے اور کابل پاکستان کو دہشت گردی روکنے کی یقینی دہانی نہیں کرا رہا۔
انہوں نے کہا کہ دہلی اور کابل میں کوئی فرق نہیں، چاہے مشرقی سرحد ہو یا مغربی، اس…