جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان
جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور مہنگائی کے خلاف کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق کارکنان اتوار کی صبح سے لانگ مارچ میں شامل ہوں گے اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ…