جماعت اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خاتمے کیلئے کل ملک گیر احتجاج کا اعلان
وفاقی وزیر احسن اقبال اور نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں پیٹرول لیوی کے خاتمے سے متعلق مذاکرات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کے مطابق حکومت اور…

