Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: بھارتی سورما 76 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ کیخلاف بدترین شکست کا سامنا

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: بھارتی سورما 76 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ کیخلاف بدترین شکست کا سامنا

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے مقابلے میں انگلینڈ نے بھارت کو یکطرفہ شکست دے کر سیریز میں اپنی برتری مزید مستحکم کر لی۔ نوٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز…