توانائی معیشت اور مفادات کے اُلجھے دھاگے
انجینئر عبید الرحمان ضیاء نے اپنے آرٹیکل میں Mancur Olson کی کتاب The Logic of Collective Action کا حوالہ دیا۔
Mancur Olson معروف امریکی ماہرِ معاشیات اور سماجی مفکر تھے جنہوں نے اجتماعی عمل ( Collective Action ) اور مفاداتی گروہوں (…