تعلیمی سال 2 سمسٹرز پر مشتمل ، نیا تعلیمی کلینڈر جاری
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نئے تعلیمی کیلنڈر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں تعلیمی سال اب 2 سمسٹرز پر مشتمل ہوگا، ابتدائی طور پر اس سمسٹر سسٹم کا اطلاق پرائمری سے مڈل تک کی کلاسز پر ہوگا۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے…