تحریک انصاف کا آزاد کشمیر کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے بائیکاٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے…