بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل
بھارت میں ایک مادہ بندر شراب کی دکان میں داخل ہوکر شراب پی کر مدہوش ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں پیش آیا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مادہ بندر شراب کی دکان میں داخل ہوئی اور کچھ دیر…

