بھارتی فضائیہ نے دبئی ائیر شو کو داغدار کر دیا، شو کی تاریخ میں پہلی بار حادثہ پیش آیا
دبئی ائیر شو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گرنے کے حادثے نے ایونٹ کو داغ دار کر دیا۔ جمعہ کو دبئی میں شو کے دوران بھارت کا مقامی طور پر تیار کردہ لڑاکا طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا۔ بھارتی ائیر فورس…