بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں ایک ہی روز میں مزید تین ڈائریکٹرز مستعفی
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں جاری بحران شدت اختیار کر گیا ہے، اور ایک ہی روز میں مزید تین ڈائریکٹرز نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق فیاض الرحمٰن نے ہفتے کے روز ڈھاکہ میں ہونے والے طویل بورڈ اجلاس کے فوراً بعد استعفیٰ دیا،…