بنگلادیش کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ، پاکستان ٹیم کو پیچھے چھوڑ دیا
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگاتے ہوئے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔
بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے تاریخی دو ٹیسٹ میچوں کے دورے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ…